
رجسٹرڈ
رجسٹرڈ

باہتمام
انجمن حمایت القرآن رجسٹرڈ

تعارف
مدرسہ مرکزی دارالتجوید والقراءت (رجسٹرڈ) ایک اسلامی تعلیمی ادارہ ہے ، جو 1957 سے دین کی خدمت میں کام کررہا ہے اور اب تک ہزاروں حفاظ ، قراء اور عالمات تیار کرچکا ہے۔ مدرسہ میں بچیوں کے لئے ایک الگ شعبہ "فاطمۃالزہراء ؓ للبنات" کے نام سے کام کر رہا ہے ، جس میں 6 - 7 سال کی عمر سے لیکر بوڑھی خواتین تک ہر عمر کی بچیاں زیر تعلیم ہیں، جو ماہر معلمات کی زیر نگرانی قاعدہ، ناظرہ اور چار سالہ عالمہ کورس پڑھ رہی ہیں۔ مدرسہ میں طلبہ کیلئے رہائش کا بھی انتظام ہے ، جس میں بہترین کھانا ، کپڑے اور ضروری سامان بلا معاوضہ مہیا کیا جاتا ہے۔ مزید یہ کہ وہ طلباء جو پاکستان کے دور دراز علاقوں جیسے خیبر پختون خوا، کشمیر ، گلگت بلستان وغیرہ سے آتے ہیں، انہیں اردو زبان بولنے اور لکھنے کی تعلیم دینے کے لئے عصری تعلیم کا نظام بھی موجود ہے۔ مدرسہ مرکزی دارالتجوید والقراءت (رجسٹرڈ) کا مقصد دینی تعلیم و تربیت کے ذریعہ بچوں کو صحیح مسلمان بنانا ، کتاب و سنت کی روشنی میں اسلام کی تبلیغ و اشاعت کا فریضہ انجام دینا اور طلبا کو ایسے مربوط نظام سے وابستہ کرنا ہے جو بھائی چارے کا ماحول پیدا کرے۔

1957
قائم شدہ

الحاق
وفاق المدارس العربیہ پاکستان
جامعہ اشرفیہ مسلم ٹاؤن لاہور

رابطہ



پتہ؛



مدرسہ مرکزی دارالتجوید والقراءت (رجسٹرڈ)
عقب ٹیلیفون ایکسچینج، بیرون چوک شاہ عالم گیٹ، سرکلر روڈ، لاہور



:رابطہ
ٹیلیفون: 37663396-042
موبائل: 7663395-0331

