top of page

رجسٹرڈ
رجسٹرڈ

شعبہ
ناظرہ و قاعدہ
شعبہ ناظرہ و قاعدہ میں طلبہ کو اس طرح پڑھایا جاتا ہے کہ حروف و اعراب کی شناخت کیساتھ ساتھ جوڑ، رواں، وقف اور حدر پر عبور حاصل ہو جائے۔ اس کے علاوہ چھ کلمے، نماز کا طریقہ اور مسنون دعائیں بھی یاد کروائی جاتی ہیں۔
bottom of page