
رجسٹرڈ
رجسٹرڈ

مدرسہ مرکزی دارالتجوید والقراءت کے زیر اہتمام شعبہ جات
1) تجوید و قراءت بروایتِ حفصؒ
2) حفظِ قرآن حکیم
3) ناظرہ و قاعدہ
4) مشق
5) مدرسہ میں موجود رہائشی طلبہ کیلئے ایک سکول ٹیچر کی نگرانی میں عصری تعلیم کا نظام ، جس میں مسافر بچوں کو اردو، دینیات، انگلش، ریاضی کی تعلیم دی جاتی ہے۔
6) شعبہ فاطمۃ الزہراء ؓ للبنات چار سالہ غیر وفاقی کورس معلّمات کی زیر نگرانی
7) شعبہ فاطمۃ الزہراء ؓ للبنات چھ سالہ وفاق المدارس العربیّہ کورس معلّمات کی زیر نگرانی
8) شعبہ نشر و اشاعت
9) آن لائن کلاسز اندرون و بیرون ممالک کیلئےجہاں طلبہ، طالبات، بچے اور بچیاں گھر بیٹھے قرآن پاک حفظ ، ناظرہ ، مسنون دعاؤں کی تعلیم حاصل کرنا سیکھ سکیں گے۔
10) بڑی عمر کی خواتین کیلئے معلمات کی نگرانی میں آن لائن ایک سالہ دراساتِ دینیہ کا کورس۔
11) لاہور کے مختلف مقامات میں ہوم ٹیوشن ۔
12) بروز جمعہ محلہ کی چھوٹی بڑی خواتین کیلئے درس۔
مدرسہ میں کلاسز کی تعداد
طلباء کی کلاسز:
تجوید و قراءت بروایت حفصؒ کلاس کی تعداد = 4
تحفیظ القرآن الکریم کلاس= 3
ناظرہ و قاعدہ کلاس= 1
دینیات و مشق کلاس = 1
طالبات کی کلاسز:
چھ سالہ عالمہ کورس (وفاق المدارس)
چار سالہ عالمہ کورس (غیر وفاقی)
اعدادیہ
صفّ النساء
ہفتہ واری درس
استقبالِ رمضان کیمپ
ناظرہ و قاعدہ
طلباء اور اساتذۃ کی تعداد
اساتذہ کی تعداد:
معلّمین = 10
معلّمات = 6
طلباء کی تعداد:
مدرسہ میں رہائشی طلباء کی تعداد = 40
غیر رہائشی طلباء کی تعداد = 60
طالبات کی تعداد:
شعبہ فاطمۃ الزہراء ؓ میں ناظرہ قاعدہ طالبات کی تعداد= 80
عالمہ کورس = 25