top of page

رجسٹرڈ
رجسٹرڈ

شعبہ
تجوید و قراءت
شعبہ تجوید و قراءت میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا مقرر کردہ نصاب پڑھایا جاتا ہے اور قرآن مجید کی آخری بیس سورتوں کی تفسیر پڑھائی جاتی ہے۔
اس کورس کا دورانیہ 2 سال ہے، وفاق المدارس کا امتحان بھی ہوتا ہے اور فراغت کے وقت مدرسہ اور وفاق دونوں کی جانب سے اسناد دی جاتی ہیں۔
bottom of page